اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دو روز قبل اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی کو اغواءکیا گیا اور ساڑھے پانچ گھنٹے اپنی تحویل میں رکھنے کے بعد ملزمان سیلسلہ علی خیل کو بلیو ایریا میں زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں دو کاریں ریس لگاتے ہوئے پل سے ٹکرا کر الٹ گئیں جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے سابق آرمی چیف اور صدر جنرل پرویز مشرف کے وکیل نے بتایا ہے کہ مشرف کو اسپتال میں داخل کر وا دیا گیا مگر ابھی نہ تو وہ چل سکتے ہیں نہ ہی بول پا رہے ہیں۔
لاہور میں چلنے والی ٹرین اورنج لائن کا افتتاح جلد کیا جائے گا وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ اورنج لائن کا کام مکمل ہونے والا ہے اور جلد ہی افتتاح کیا جائے گا۔
حضور ﷺ نے جمعتہ المبارک کے متعلق عالیشان فرمان فرمایاہے ”اس دن کو اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے لئے عید کیا،تو جمعہ کو پائے وہ نہائے اور اگر خوشبو ہو تو لگائے“۔
پنجاب سمیت پاکستان بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہے مگر ان بارشوں کی وجہ سے بہت سا نقصان ہورہا ہے گزشتہ ایک روز سے ہونے والی بارشوں میں 25افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے پہلے وزیر اعظم آفس کی گاڑیاں تو نیلام کر دی اب ان کا کہنا ہے کہ آفس میں موجود تمام سامان جو استعمال میں نہیں وہ بھی باہر پھینکا جائے گا۔
پاکستانی پولیس کا کام ہے ملزموں کوپکڑنا مگر ملتان کی پولیس اس معاملے میں کچھ خاص کردار ادا نہیں کر رہی بلکہ پولیس کی گاڑیوں میں ملتان شہر کا کچرا اٹھایا جا رہاہے۔
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیا ن مسئلہ کشمیر اب او ر نہیں اٹھایا جا سکتا اس کو حل کرنا ہوگا اور خطے میں امن قائم کرنا ہوگا۔
کراچی کے علاقے میں قائد آباد کالونی میں پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آکر 10 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا، فائرنگ سے 2 پولیس اور راہگیر بچہ زخمی بھی ہوئے، پولیس نے ایک ملزم کو پکڑ لیا۔
بھارت کا کہنا تھا کہ ان کی فضائی فوج نے پاکستان کے ایف16طیارے کو مار گرایا ہے مگر پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجواہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف 16طیارے استعمال ہی نہیں کیے ہیں۔
آج سندھ سمیت ملک بھر میں ذولفقار علی بھٹوکی 40ویں برسی منائی جا رہی ہے چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گھڑی خدا بخش میں جلسے کا اہتمام کیا ہے۔
کراچی کے ساحل سے 250کلو میٹر دور پاکستان کو گیس اور تیل کے ذخائر کا اشارہ ملا اور حکومت پاکستان نے اس پر کام شروع کر دیا ہے ما ہرین کے مطابق پاکستان کوزیر سمندر تیل و گیس ملنے سے بہت سے فوائد مل سکتے ہیں۔
لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو غیر قانونی اثاثوں کے کیس میں نیب کی حراست میں لیا گیا تھا کیس میں توسیع کرتے ہوئے عدالت نے کیس کی مکمل رپورٹ 11اپریل کوطلب کرلی
کراچی کے علاقے گزری میں وفاقی وزیر اینٹی نارکو ٹکس علی محمد مہر کے گھر پر ڈکیتی ہونے کے دوران علی محمد شدید زخمی ہوگئے انہیں کلفٹن کے نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا۔
سندھ حکومت کی طرف سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں حکم ہے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی وجہ سے صوبائی حکومت کے ماتحت چلنے والے تمام ادارے بند رہیں گے۔
چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنا ایک بڑی سازش ہے جو کہ اس پروگرام کو ختم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
کراچی میں نیلم کالونی کلفٹن کا رہائشی ایک نوجوان حنیف نے ایک روز اپنے چوکیدار سے ایک لڑکی کا نمبر لیا اور اس سے دوستی کر لی۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کی دوستی اتنی گہری ہوتی چلی گئی کہ بات شادی تک جا پہنچی
پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی نظام کو اب کسی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی اب باہر سے کوئی بھی اسے متاثر نہیں کر سکے گا۔
ذرائع کے مطابق بھارت کا ہیلی کاپٹر بھارتی جنگی طیارے مگ 21 نے جس طیارے کو پاکستانی ہیلی کاپٹر سمجھ کر تباہ کیا تھا دراصل وہ بھارت کا اپنا ہیلی کاپٹر تھا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ مجھے یہ خبر میری چڑیا سے ملی ہے اور یہ بات ریحام خاں اور جمائمہ تک پہنچا دیں وہ یہ خبر سن کر بے حوش ہو جائیں گی۔
وزیراعظم عمران خان آج کوئٹہ کا دورا کریں گے جس میں وہ گوادر ائیرپورٹک کا سنگ بنیاد رکھیں گے اس کے علاوہ دوسرے کئی منصوبوں کا بھی سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔
المعروف صوفی شاعر حضرت شاہ حسین جنہیں مادھو لال حسین کے نام سے جانا جاتا ہے ان کے چار سو اکتیسویں سالانہ عرس مبارک کی تیاریاں شہر بھر میں پرجوش طریقے سے کی جاری ہیں۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کسی کالعدم تنظیم جیش محمد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔بلکہ آج دہشتگردی کے خلاف جو اقدامات کیے جارہے ہیں آج سے پہلے کبھی نہیں کیے گئے۔
حکومت پاکستان نے بجلی کی قیمتیں جلدبڑھانے کا اعلان کر دیا عوام پر 200ارب روپے تک کا بوجھ پڑ سکتا ہے اور اب صرف نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی کا فیصلے کا انتظار ہے۔
’جمہوریہ چیک‘ سے تعلق رکھنے والی ماڈل ٹیریزا کو پاکستان میں گزشتہ برس منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں گرفتار کیا گیا ۔سیشن کورٹ نے ماڈل کو 8سال8ماہ کی قید اور ساتھ ہی 1لاکھ 13ہزارروپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستانی شہری جس کا نام نعیم راشد کو قومی ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سانحہ ساہیوال سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں جے آئی ٹی اور سی ٹی ڈی کے سربراہ ,چیف سیکریٹری سمیت مزید افسران نے بھی شرکت کی۔
بنک انکیشمنٹ سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کئے جانے سے گفٹ ،رہائش کی تبدیلی اور بیگج اسکیم کے تحت درآمد کی جانے والی ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند کرنے کا خدشہ۔
۔لا ہور بورڈ،ملتان بورڈ،سر گو دھا بورڈ،گوجرانوالہ بورڈ ،فیصل آباد بورڈ ،اور تما م بورڈ کے رزلٹ آپ کو یہاں سے با آسانی سے معلوم ہو جا ئے گئے ،رزلٹ کے سا تھ ساتھ آپ تما م کلا سز کے past paper ،notes ،Date Sheet مہیا کی جا ئے گی۔
استغفا ر کا کثرت سے ذکرہ کر نے سے انسان گنا ہوں سے بچا جا تا ہے ،استغفا ر کا ذکر ہ کر نے سے اللہ تعالیٰ گنا ہ گا روں کو معاف کر دیتا ہے سو ائے اُن لو گوں کے جو خود گنا ہوں کی مغفرت نہیں چا ہتے۔
مسلمان اس کو پا ئے اور اس میں کھڑا ہو کر نما ز پڑھ رہا ہو تو اللہ تعالیٰ سے جو چیز ما نگے گا و ہی عطا فر ما دی جا ئے گی اور ہا تھ کے اشا رے سے بتا یا کہ وہ قلیل وقت ہے
شہرقائد اپنی بے تحاشا گنجان آبادی اور بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جس کے تدارک کے لیے شہرمیں بائیو گیس سے چلنے والی بسیں متعارف کرائے جانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
خادم حسین رضوی کو وہیل چیئر پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ علامہ خادم حسین رضوی کی پیشی کے وقت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے اضافی نفری تعینات کی گئی تھی۔
چیف سیکرٹری پنجاب نے پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں بسنت پر مکمل پابندی ہے، بسنت منانے کی تجویز آئی ہے لیکن اس پر فیصلہ نہیں ہوا، کہیں پر پتنگ بازی ہو رہی ہے یا ہو گی تو فوری متعلقہ انتطامیہ ایکشن لے۔
مطابق مقررہ حد سے 30 پونڈ اضافی وزن کی صورت میں ہر فضائی میزبان کو ہر ماہ 5 پونڈ وزن گھٹانا ہو گا اضافی وزن والے فضائی میزبان جولائی تک اپنا وزن مقررہ حد کے مطابق کریں،
ڈرافٹ میں جی بی کونسل کو بحال کرکے قانون سازی کے اختیارات دینے جبکہ کونسل میں پہلی مرتبہ وفاقی اورگلگت بلتستان کے وزرائے قانون کو بطور نان ووٹنگ ممبر شامل کرنیکی تجویز ہے
دوسری جانب گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس سے ضلع کے درجنوں بالائی دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، شدید برفباری کے بعد بالائی علاقوں کے لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی جب کہ کئی علاقوں میں ٹریفک بھی معطل ہوکر رہ گئی۔
چین پاکستان کو دو ارب ڈالر قرض دے گا، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ، بیرونی ادائیگیوں کے دباو میں کمی کا امکان ہے, چین کی رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا
حکومت نے عوام کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4 روپے 86 پیسے کم کر دی گئی ہے
نئے سال 2019 کو سب نے اپنے اپنے انداز سے خوش آمدید کہا اور خوشیاں منائیں, ایسے میں سلیبرٹیز کیسے پیچھے رہتیں، پاکستانی شوبز اسٹارز اور بالی وڈ کی نامور شخصیات نے بھی نئے سال کا جشن بھرپور انداز میں منایا ا
محکمہ تعلیم پنجاب اور خیبر پختونخوا نے 5 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے, پنجاب نے سرکاری سکولز کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کر دیا,
رات گئے ملک کے مختلف شہروں میں سال نو کو شاندار آتش بازی کے ساتھ بھرپور طریقے سےخوش آمدید کہا گیا, لاہور میں بھی سال نو کے آغاز کے موقع پر بحریہ ٹاؤن میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا
انسٹی ٹیوشنزکی جانب سے غیرمتوقع فروخت کی شدت بڑھنے اور سرمایہ کاروں کی پرانے سودوں کے تصفیوں میں مصروفیت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو مسلسل تیسرے دن بھی مندی کے بادل چھائے رہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں حالیہ دنوں میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمیٹی نے چار صفحات پر مشتمل سوالات اور ابتدائی تحقیقات جاری کردیں
سال 2018 پاکستان کی معیشت، صنعت و برآمدات کے لیے بھاری ثابت ہوا۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 47 فیصد کم ہوگئے۔ روپے کی قدر میں ایک سال کے دوران 25.82 فیصد کمی واقع ہوئی،
ريسٹورنٹ کے سامنے کھڑی پولیس موبائل ہٹانے کو کیوں کہا؟ کراچی میں پولیس اہل کاروں نے سیکیورٹی گارڈ پر تشدد کیا اور اس کا اسلحہ چھین لیا، زبردستی موبائل میں بٹھا کر ساتھ لے جانے کی کوشش بھی کی۔
مرزا غالب 27 دسمبر 1797 کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 5 سال کی عمر میں والد کی وفات کے بعد غالب کی پرورش چچا نے کی تاہم 4 سال بعد چچا کا سایہ بھی ان کے سر سے اٹھ گیا۔
مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات کے دوران 7افراد جاں بحق اور22زخمی ہوگئے, موٹروے ایم 2 پر خانقاہ کے قریب تیز رفتاربس ٹرالر کو اوور ٹیک کرتے ہوئے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ 15 کے قریب شدید زخمی ہوگئے۔
شہر قائد کو اس وقت جہاں گیس اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ، پانی کی کمی، گندے نالے، ٹوٹی سڑکیں، کچروں کے ڈھیر، بدترین ٹریفک، آلودگی، اغواء، ڈکیتی اور مہنگائی جیسے بڑے مسائل کا سامنا ہے، وہیں دوسری جانب کراچی کے شہری روزانہ ایک اور بڑے مسئلے سے دوچار ہوتے ہیں جو بھکاری مافیا کے ٹولوں کی وجہ سے ہے۔
جون 18 20 میں ختم ہونے والے مالی سال جولائی 17 تا جون 18 میں شرح نمو ایک دھائی کی بلند ترین سطح پر رہی لیکن 2018 جولائی سے دسمبر کی کارکردگی نے پریشان کردیا ۔ گزرے برس کو مد نظر رکھتے ہوئے میں معاشی صورت حال پر تبصرہ یوں کر سکتا ہوں کہ کس راہ گزر کو ہم گزار کر آئے ہیں
رشتے داروں میں اہم رشتہ داری قائم ہونے کا امکان ہے، ہو سکتا ہے آپ اپنی اولاد کا رشتہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں البتہ عشق و محبت کے معاملات توقع کے مطابق حل نہ ہو سکیں گے۔
سپریم کورٹ نے کمرہ عدالت میں پروجیکٹر لگانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ کی سمری اوپن کورٹ میں پروجیکٹرپرچلائی جائے گی۔ انور مجید کے ساتھ اب کوئی رحم نہیں، اربوں روپے کے کهانچے ہیں، معاف نہیں کریں گے۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر والد نواز شریف کی ویڈیو شیئر کراتے ہوئے لکھا کہ نواز شریف عوام کی محبت میں گھرے ہوئے ہیں مریم نواز کا طویل عرصے سے خاموش ٹوئٹر اکاؤنٹ فعال ہوگیا۔
احتساب عدالت نےسابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنادی جب کہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا ہے اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ارشد ملک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کا محفوظ فیصلہ سنایا
مکان یا زمین کے سلسلے میں کوئی تنازعہ ہے تو اسے فوری طور پر صلح کن طریقے سے ہی ختم کر دیں اس سلسلے میں لڑائی جھگڑے سے اجتناب برتیں ورنہ مخالفین کا مقصد پورا ہو سکتا ہے۔
تیل 11 فیصد جبکہ برطانوی خام تیل 11.6 فیصد سستا ہو گیا جس کے بعد اب پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 2 سے تین روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں کمی کے امکان کی خبر سے عوام کو بھی پُر اُمید کر دیا ہے۔
جلد بازی والی عادت چھوڑ دیں اور خود کو عقلمندوں کا بادشاہ سمجھ کر ہر کام خود کرنے والی پالیسی بدل دیں تو بہت کچھ ہو سکتا ہے لہٰذا دوسروں کو بھی اہمیت دیں تاکہ دوسرے بھی آپ کو اہمیت دے سکیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان چینی وزارت خارجہ ہوا چنینگ نے امریکا کی جانب سے خلائی فورس بنانے کے اعلان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے
دنیا میں وہی قوم ترقی کرتی ہے جس کے مرد و زن، دونوں ہی تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں۔ تعلیم انسان میں شعور پیدا کرتی ہے اور اسے اخلاق کے ساتھ ساتھ اچھے برے کی تمیز بھی سکھاتی ہے۔ تعلیم ہی وہ بنیادی چیز ہے جس کی وجہ سے اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے۔
مخالفت کا بازار گرم رہے گا، اس کے باوجود آپ اپنی سکیموں کو عملی شکل دے کر اپنی مالی پوزیشن مضبوط کر سکیں گے، بسلسلہ کاروبار پرانا طریقہ اختیار کریں نتائج حوصلہ افزا نکل سکتے ہیں۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں فروری کے مہینے بسنت کا تہوار منایا جاتا تھا تاہم اس دوران گلے پر ڈور پھرنے اور دیگر ناخوشگوار واقعات کے باعث صوبے میں کئی سال سے بسنت پر پابندی تھی۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان اور امریکا کے درمیان ابوظہبی میں مذاکرات میں مدد کی اور دعا ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں امن قائم ہو۔
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار بین الاقوامی جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کے لئے سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے، چیف جسٹس لاہور ایئر پورٹ سے ترکی روانہ ہوئے جہاں سے وہ سعودی عرب جائیں گے۔
3 ارب ڈالر ڈپازٹ رکھنے اور 3 سال تک سالانہ 3 ارب ڈالر کا تیل ادھار پر دینے کے لیے رضامندی ظاہر کی تھی, جنوری میں ایک ارب ڈالر کی رقم وصول ہو ئی ہے معاشی ماہرین کا کہنا ہے ے کہ سعودی ڈپازٹس سے پاکستان کے اکاؤنٹ میں رکھنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ میں کمی آگئی ہے
سپریم کورٹ نے والد کا نام تبدیل کرنے سے متعلق تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کیس نمٹا دیا, 22 سالہ لڑکی کا دستاویزات میں سے والد کا نام ہٹانے کیلئے سپر یم کو رٹ سے کہا کہ اگر ولد یت نہ ہو تو پر نام بنت پاکستان لکھنے کا قا نون ہو نا چا ہییچیف جسٹس نے کہا کہ شر عی اور قا نون کے مطا بق باپ کا نام کبھی نہیں ہٹا یا جا سکتا
حالات خواہ کسی بھی قسم کے سامنے آئیں جذباتی نہ بنیں بلکہ پورے حوصلے و اعتماد کے ساتھ ان کا مقابلہ کیجئے، اپنے دوستوں کی قربت سے ذرا زیادہ ہی پرہیز کریں، رشتہ داروں سے تعلقات کشیدہ ہو سکتے ہیں۔
کہا کہ رغیرجانبداری جیوری کی ساکھ پر سنجیدہ سوالات موجود ہیں کیونکہ پاکستان ایک مذہبی معاشرہ ہے جہاں مختلف مذاہب کے لوگ بہت پیا ر محبت کے ساتھ رہتے ہیں۔
کراچی ہ سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنوں اور گیس کی سپلائی غیرمعینہ مدت تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کی وجہ سے بجلی پیدا کرنے والی صنعتوں کو گیس کی فراہمی بھی معطل ہو گئی
لمحہ فکریہ تو یہ ہے کہ کیوں آخر وہ نوجوان نسل جس نے ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی ہے معاشرے کے رویے سے تنگ آکراپنی زندگی ختم کر لیتے ہیں اور منوں مٹی میں چلے جاتے ہیں۔
آپ کا مزاج قدرے گرم رہے گا کسی سے لڑائی جھگڑا ہر گز نہ کریں آپ ہی کا وقت ضائع ہوگا کسی کا کچھ نہیں جائیگا کسی کو دی ہوئی رقم غیر متوقع طور پر واپس مل سکتی ہے۔ اخراجات بھی غیر معمولی ہو سکتے ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موسم سرد اورخشک رہے گا لگت بلتستان شمالی بلوچستان میں بادل چھائے محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان
شادی یا منگنی کا امکان روشن ہے۔ حالات قدرے تبدیل ہو سکتے ہیں اور آپ اپنے بگڑے ہوئے معاملات کو سلجھا سکیں گے۔ اولاد کی جانب سے کوئی خوشی حاصل ہو سکتی ہے۔
عز یز میاں دنیا بھر کے بشتر ملکوں میں اپنے فن کا مظا ہر ہ کیا ہے ،اور پا کستان کا نام روشن کیا ہے عز یز میں اپنی قوا لیاں خود لکھا کر تے تھے انہوں نے علامہ اقبال اور قتیل شفا ئی کا کلام انتہائی مہا رت سے گا یا تھا
گزشتہ روز آپ نے اپنے دوستوں کی بہتری کے لئے بہت کچھ کرنا چاہا لیکن کچھ نہیں ہوسکا، نہ نئے دوست آپ کے قریب آسکتے ہیں بلکہ آپ اپنا مطلوبہ مفاد بھی پا سکیں گے۔
گھریلو معاملات کی انجام دہی میں بہتر ہے کہ گھر والوں کی رائے کو بھی اولیت دیں، ہو سکتا ہے ان سے مشاورت کے بعد آپ کو کوئی بہتر حل مل جائے، روزگار کے مواقع میسر آ سکتے ہیں۔
ایس ایس پی اظہر اکرم ڈی پی او نارووال نجیب الرحمان بغوی ایس پی محمد اقبال، ایس ایس پی احسن یونس ر ایس ایس پی آپریشنز محمد کاشف اسلم ان سب لو گوں کو اقوام منتحب کے امن مشن کے لیے منتخب کیا ہے
تفصیلا ت کے مطا بق: لینسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2017ء میں گرمی کی عالمی لہروں سے 135 ار ب گھنٹوں کے کام کا نقصان ہوا جس کی 80 فیصد تعداد کا تعلق زراعت سے تھا۔
گھریلو معاملات کی انجام دہی میں بہتر ہے کہ گھر والوں کی رائے کو بھی اولیت دیں، ہو سکتا ہے ان سے مشاورت کے بعد آپ کو کوئی بہتر حل مل جائے، روزگار کے مواقع میسر آ سکتے ہیں۔
آصف زرداری کا کہنا تھا ہم نے جیلیں کا ٹیں پی پی کے چیر مین عمران خان نے جھو ٹے وعدہ کیے ہیں ،ان لوگوں سے حکومت نہیں سنبھا لی جا تی ،تو اور کام کیسے کر یں گے
چیف جسٹس نے ریمارکس دیا اور کہا کہ ریٹا ئر جج سے پو چھا جا ئے بطور ادا ئیگی کتنی رقم وصول ہو ئی ہے،جج صا حب نے بتا یا اتنی فیس ملی ہے کہ آپ کا دل بھی للچا جا ئے گا ،اس سے بہتر ہے آپ پو چھو ہی نہیں اس سے بہتر ہے کچھ دن انتظار کر لیں
کراچی میں آئیڈیاز 2018 نمائش کے آخری روز گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آئیڈیاز 2018 نمائش پر پوری دنیا کی نگاہیں تھیں،
مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے ابتدائی 100 دنوں میں میرٹ کا قتل عام ہوا جب کہ اس دوران وزیراعظم قرض کے سوا کوئی معاشی پالیسی نہ دے سکے انہوں نے کہا کہ امید کے سو دن نا امیدی کی داستان بن گئے،
اچھی خاصی خاک اڑوا کر133 اور پھر جس کو بیاہ کر لائے، اس کو نہ اپنے مطابق ڈھال سکے اور نہ خود کو اس کے مطابق ڈھال سکے اور آؤٹ ہو گئے پھر خاک اڑی اور خوب اڑی۔ اولیاء اللہ کی چوکھٹوں پر ماتھا ٹیکا۔ الیکشن جیتا۔ وکٹری سپیچ میں ماضی بُھلانے کی بات کی۔
کراچی / اسلام آباد: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو زبردست مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس545 پوائنٹس کمی سے 41000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنو ابیٹھا اور 41400 پوائنٹس سے گھٹ کر 40800 پوائنٹس کی کم ترین سطح پر بند ہوا
کمیٹی کو قانون کے خلاف قرار دیا ہے اور اس کمیٹی بنانے کے عمل کو صوبے کے اختیارات میں رکاوٹ بھی قرار دیا ہے اور وزیراعظم سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ کمیٹی بنانے کا نوٹیفیکیشن واپس لیں۔
چیف جسٹس آف پا کستان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کو ئی مہم بچوں کی ہا تھ آجائے تو روک نہیں سکتے پا کستان کے لیے ڈیم بنا نا بہت ضروری ہے اگر پہلے وقت میں ڈیم بنا نا ہو تا توآج فا ئدہ ہو تا
حکومت نئی پٹرولیم پالیسی کا اعلان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں کرے گی۔ نئی پالیسی کے تحت تیل، گیس اور ایل این جی کے شعبوں میں بڑی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا گیاہے,
قائد آباد کے علاقے میں بم دھماکا کرنے والے دہشت گردوں کا بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کا منصوبہ تھا بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق ناکارہ بنائے گئے ٹفن میں بنے دیسی ساختہ بم کا وزن 2 کلو گرام تھا۔ تفتیشی حکام کے مطابق دہشت گردوں کا منصوبہ تھا
اے ایس ایف کے کار کنوں نے خفیہ خانوںں سے امر یکی ڈالر بر آمد کی مسا فر گفام حیدر نے امریکی ڈالر ملنے پر اے ایس ایف کو کع ئی جواب نہ دیے سکا ،جس پر اے ایس ایف کے بندوں نے مسا فر گلفام کو خراست میں لے لیا
صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ صورت حال کے مطابق رائے کی تبدیلی کو یوٹرن نہیں کہا جا سکتا, صدر مملکت عارف علوی نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے ان کی رہائش گاہ پر تعزیت
انسا نیت سے بڑی کو ئی چیز نہیں ہو تی کہیں پر بھی جب کو ئی انسان مر تا ہے تو ہر ایک انسان کو تکلیف ہوتی ہے پا کستان سے تو اپنے چار صوبے اچھے طر یقہ سے نہیں سنبھالے جا رہے
سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا, کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا،
نوٹس ملنے کے بعد ایک درجن سے زائد افراد نے ایف آئی اے سے رابطہ بھی کر لیا ہے، ایف آئی اے عدالت عظمی کے حکم پر دبئی میں پراپرٹی بنانے والوں کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے۔
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ولیمے کی تقریب آرمی ہاؤس میں ہوئی,سعد صدیق باجوہ کی ولیمے کی تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی، وزیرِ اعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سمیت کئی اہم رہنماؤں اورشخصیات نے شرکت کی,تقریب میں بلاول بھٹوزرداری، سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار اور وزیرِ خزانہ اسد عمر بھی موجود تھے
ہائیکورٹ نے مذہبی تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر کے خلاف غداری کی کارروائی کیلیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے
مہم کے دوران پنجاب کے 12 اضلاع کے 68 لاکھ 80 ہزار، سندھ کے36اضلاع کے 70 لاکھ، خیبر پختونخوا کے25 اضلاع کے 55 لاکھ، بلوچستان کے 20 اضلاع کے 15 لاکھ اور اسلام آباد کے 3 لاکھ 30ہزار بچوںکوانسداد پولیوکے قطرے پلائے جائیں گے۔
کراچی میں علی الصبح 7 بجے ہونے والے بریک ڈاؤن سے ڈیفنس، گارڈن، بفرزون، ناظم آباد، گلشن حدید، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، ایف بی ایریا، شاہ فیصل کالونی، پی ای سی ایچ ایس، محمود آباد، بہادر آباد، کلفٹن گلستان جوہر، صدر اور اطراف کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی
جعلی ڈگری کیس کا معاملہ سنگین ہونے پر نیب اپنے ڈی جی کے دفاع میں میدان میں آ گیا,اس معاملے کو اٹھانے والے سیاست دانوں کو مافیا قرار دے دیا,نیب کے مطابق ان کے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم مردِ مومن ہیں یہی وجہ ہے
بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ایک اور کیس میں گرفتار کرلیا،شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز کیس میں گرفتاری ظاہر ,وکیل نیب وارث علی جنجوعہ کا کہنا تھا کہ رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کی گرفتاری آج صبح ظاہر کی گئی ہے
مذاکرات میں مزید سخت اقدامات اور روپے کی قدر سے متعلق تجویز کے خدشات کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی قدر میں مزید 0.61 فیصدکی مزید ڈی ویلیوایشن ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر
آشیانہ اقبال کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا،نیب حکام مزید تفتیش کے لیے عدالت سے شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈمیں توسیع کی درخواست کریں گے
وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیوکے حوالے سے فورس کا اجلاس ہواجس میں نیشنل کو آرڈینیٹرنے اجلاس کو بتایاکہ 2014میں پولیو کینسر 306تھے جو کم ہو کر رواں سال 8رہ گئے
احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفر نس میں نیب کو نواز شر یف کے خلاف نئی دستا ویزات پیش کر نے کی اجا زات دے دی ،دستا ویزات 8ما ہ بعد پیش کی جا رہی ہیں ،احتساب عدالت نے جج ارشد ملک نے نواز شر یف کے خلاف فلیگ شب ریفر نس کی سماعت کی
علامہ اقبال میری پسند اور توجہ کا مر کزاس لیے ہیں ، کہ وہ بلند نظر ی ،محبت اور ایمان کے شاعر ہیں ،ایک عقیدہ دعوت اور پیغام رکھتے ہیں ،وہ مغر ب کی ما دی تہذیب کے سب سے بڑے نا قد اور با غی ہیں
مولانا فضل الرحمن نے آسیہ بی بی کی رہائی کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے ناموس رسالتؑ تحریک کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور ملک بھرکے ضلعی ہیڈکواٹرز میںآج بعد نمازِجمعہ پرامن احتجاج کیا جائے گا
وزیر اعظم عمران خان کے دورہ چین کے بعد مالیاتی پیکج پر بات چیت کے لیے پا کستانی وفد چین پہنچ گیا ہے ،دورے میں پا کستا نی مصنوعات کے لیے ڈیو ٹی وٹیکسوں میں چھوٹ پر بات ہو گی
بیٹسمینوں کی غیر ذمہ داری کے سبب پا کستان ون ڈے سیر یز بچا نے کے لا لے پڑ گئے تاہم آج کیویز کیخلاف دوسر ے میچ میں بھی ٹاپ آرڈر کی نا کامی کا خوف ستا ئے گا ،فخر زمان کو نا کا میوں سے نکلنے کا چیلنج درپیش ،حسن علی کی جگہ فہیم اشرف کی شمولیت کا امکان
ملک بھر میں آج شاعر مشر ق ڈاکٹر علامہ اقبال کا 141واں یوم پیدائش نہایت عقیدت واحترام سے منا یا جا رہا ہے ،مزاراقبال پر مصورپاکستان کو پاک بحر یہ اور پاک رینجرز کے چا قوچو بنددستے کی جا نب سے سلامتی دی گئی
ٓوزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں(ای سی سی)نے 50ہزارٹن یوریاکھاد آمد کرنے کی ہدایت کی جبکہ مزید 50ہزار ٹن یوریا جنوری میں درآمد کی جائے گی
جس کے نتیجہ میں8افراد جاں بحق اور 28زخمی ہوئے،حادثہ کی ظبط میںآنے والی بس کراچی سے لاڑکانہ جا تے ہوئے انڈس ہائی وے کے قریب چاول کی بوریوں سے بھرے ٹرالے سے بری طرح جا ٹکرائی
تر جمان دفتر خارجہ نے آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی تر دید کر دی تر جمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبروں میں کوئی صدات نہیں قاور ،وہ پا کستان میں ہی موجود ہے
تو ہین رسالت کیس میں بر ی ہونے والی آسیہ بی بی کو ویمن جیل ملتان سے رہا کر دیا گیا،آسیہ بی بی کی رہا ئی کی روبکار بدھ کو ملتان جیل حکا م کو موصول ہو ئی تھی ،جس کے بعد اس کو رہا کردیا گیا،
عامر لیاقت حسین کی غیرمشروت معافی اور فرد جرم عائدنہ کرنے کی استدادمسترد،ٹی وی اینکر اور تحریک انصاف کے رہنماڈاکڑعامر لیاقت پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائ
وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں دورہ چین پر تبادلہ خیا ل کیاگیا ،ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اقتصادی رابط کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی صدرات میں جاری ہے جس میں 7نکاتی ایجنڈے کا جا ئزہ لیا جا رہا ہے ۔وفا قی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے
وزیرعبدالعلیم خان نے ایک اہم اجلاس منعقدکیا جس میں شہر میں30اور40مزلاعمارت بنانے کے لیے ماسڑپ پلان تشکیل دیا گیا،اجلاس میں العلیم خان نے موجودہ حکام سے سوال کیا
ملک بھر میں دھر نا دینے والی جما عیتں اس تشویش میں بھی مبتلا ہیں کہ توڑ پھوڑ ،جلاؤ گھبر اؤ ہنگا مہ آرائی کے واقعات میں کئی سر گر م کا رکن ملوث ہیں جن کی نشا ند ہی تصاویر اور وڈیوز کے ذریعے کی گئی ہے
پولیس جے یو آئی (س) کے سر براہ مولانا سمیع الحق کے قا تلوں کا 4روزگزر جا نے کے با وجود سراغ لگا نے میں نا کا م رہی ہے ،سمیع الحق کو چا روز قبل نجی ہا وسنگ سو سا ئٹی میں قتل کیا گیا ہے
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کی سی پیک سے چین اور پا کستان دونوں کو معاشی اور تجا رتی فا ئد ہ ہو گا ،جب کہ منصوبہ مشرق وسطی اوخلیجی ممالک کے درمیان رابطے بڑھانے کا باعث بنے گا
نواسہ رسول حصرت ا مام حسینؓ اور شہدائے کر بلا کا چہلم گز شتہ روز مز ہبی واحترام سے منایا گیا لاہور اندرون شہر نثار حو یلی سے بر آمد ہونے والا مرکز ی جلو س روایتی راستوں ہو تا ہو رات گئے کر بلا گا مے شاہ پہنچ کر اختتام پزیر
سٹس ثا قب نثار نے دوران سما عت کہا کہ مو با ئل فو ن کا رڈ پر ٹیکس دس دن کے لیے مطعل نہیں کیا تھا بلکہ یہ ہمشہ کے لیے ختم کیا گیا ہے ،اب سپر یم کو رٹ پو سٹ پیڈ پر بھی ٹیکس ختم کر تی ہے
۔مجرم عمران علی کو پھانسی دینے کے لئے 17اکتوبر کے لئے دیتھ وارنٹ جاری کیے گئے تھے ۔ ۔گزشتہ روز مجرم عمران کی جیل میں اہل خانہ سے آخری ملاقات کروائی گئی ۔
وزارت داخلہ نے ایس یس پی اپریشن اسلام آباد کے لیے میاں سعید کی خدمات حاصل کی وزمملکت شہریار آفریدی نے سیکرٹری اسٹیبشمنٹ ڈویثرن کو خط لکھا جس میں ایس ایس پی امین بخاری کو کا م جاری رکھنے کا نوٹس دیا ۔