06/Nov/2018
News Viewed 2109 times
دھر نا قیا دت سر گرم کا رکنوں کی گر فتا ریوں پر تشو یش میں مبتلا
ملک بھر میں دھر نا دینے والی جما عیتں اس تشویش میں بھی مبتلا ہیں کہ توڑ پھوڑ ،جلاؤ گھبر اؤ ہنگا مہ آرائی کے واقعات میں کئی سر گر م کا رکن ملوث ہیں جن کی نشا ند ہی تصاویر اور وڈیوز کے ذریعے کی گئی ہے ،سو شل میڈ یا ٹیم کومتحر ک رہنے ،بند کیے گئے اکا ؤ نٹس کے متبادل نبائے کی ہدایت ملک بھر میں ہنگا مہ آرائی توڑ پھو ڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے والے شر پسندوں کے خلاف مقدمات اور گرفتاریوں کے حوالے سے دھر نا دینے والی جما عیتں جہاں حکومت سے ایسے عناصر کی نشا ند ہی اور گر فتا ریوں میں معاونت کر رہی ہیں ،یہ جما عتیں اس تشو یش میں بھی مبتلا ہیں کہ تو ڑ پھوڑ ،جلاؤ گھبر اؤ ہنگا مہ آرائی کے واقعات میں دھر نا دینے والی جماعتوں کے کئی سر گر م کارکن بھی ملوث ہیں۔
مزید پڑھیں:وزیراعظم عمران خا ن کا نام مسلم دنیا کی با اثر تر ین شخصیات کی فہر ست میں شا مل
تحر یک لبیک کی قیا دت نے اپنی سوشل میڈ یا ٹیم کو متحر ک رہنے کی ہدایات دی ہیں اور انھیں کہا گیا کہ وہ بند کیے جا نے والے اکا ؤ نٹس کے متبادل اکا ؤنٹس بنا ئیں اورآفیشل اکا ؤنٹس کا بیک اپ بھی محفوظ کیا جا ئے۔