اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید30افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو ہزار452نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
اگر لڑکیوں کو کوئی ان کے رنگ روپ کے بارے میں کچھ کہدے تو وہ فوری طور پر اس کا ثر لیتی ہیں لڑکیوں میں سو شل میڈیا کا استعمال ان کی صحت کو بہت متا ثرہ کر رہا ہے ۔
برکلے کے انجینیئروں نے وینڈ نامی دماغی پیس میکر بنایا ہے جو مسلسل دماغی برقی سرگرمیوں کو نوٹ کرتا رہتا ہے اور کسی بھی گڑبڑ کی صورت میں مرگی اور پارکنسن جیسے امراض میں بجلی کے ہلکے جھماکے خارج کرکے اس کیفیت کو ختم کرسکتا ہے
اقوام متحدہ کے اہم ترین ادارے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیوایچ او) کی طرف سے صحت عامہ کے حوالے سے روزانہ کوئی نہ کوئی خبردار کرنے والی رپورٹ جاری ہوتی ہے
عمر رسیدہ افراد میں ایک انتہائی عام جزو وٹامن ڈی کی کمی ڈپریشن کی وجہ بنتی ہے اور 75 فیصد کیسز میں وٹامن ڈی جیسے اہم جزو کی کمی ہی ڈپریشن کا مرض پیدا کرتی ہے۔
دل کے بعض مریضوں کی پل پل بدلتی جسمانی کیفیات اور دل کے دھڑکن پر نظر رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ معمولی غفلت دل کے جان لیوا دورے اور فالج وغیرہ کی وجہ بن سکتی ہے۔
ہائی بلڈ پرییشر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بڑھتا چلا جاتا ہے جب کہ ذہنی دباؤ اور اسٹریس اس میں اضافہ کردیتا ہے تاہم ماہرین طب کاکہنا ہے کہ چند ایسی غذائیں ہیں جن کے استعمال سے بآسانی بلڈر پریشر کے لیول کو کم کیا جاسکتا ہے۔