30/Mar/2019
News Viewed 2182 times
تحقیق کے مطابق پتہ چلا ہے کہ کھٹے پھل جن میں وٹامن سی پایا جاتا ہے ایسے پھلوں کے استعمال سے آپ آئی۔ سی ۔یو سے بہت جلد باہر آسکتے ہیں۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دل کی سنگین بیماریوں میں مبتلاء لوگوں کو چاہئیے کے وہ وٹامن سی کا استعمال ذیادہ کریں جس سے بہت جلد بیماری سے نجات حاصل کیا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:پنجاب بھر میں ٹائیفائیڈکے مریضوں میں روز با روز اضافہ
مختلف تحقیقوں سے پتہ چلا ہے کہ وٹامن سی کے استعمال سے آپ بلیڈ پریشر کی بیماری پر بھی قابوپا سکتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ایسے مقامات جس میں آپ کا جسم کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اس وقت آپکے جسم میں وٹامن سی تیزی سے کم ہونا شرو ہورہا ہو تاہے ۔وٹامن سیآپ کی سانس کی نالیوں کو بھی کھلا رکھتا ہے دماغی تناؤ ،ذیابیطس کے مریضوں کی تندرستی میں ان کی مدد کرتا ہے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وٹامن سی ایک جادوئی چیز ہے اس کے استعمال سے آپ آنے والی بہت سی بیماریوں سے خود کو محفوز کرسکتے ہیں