10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مسلم مخالف پوسٹ


انٹر نیشنل

17/Dec/2018

News Viewed 1865 times

مسلم مخالف پوسٹ

گذشتہ ہفتے 2 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے تناظر میں یائر نیتن یاہو نے فیس بک پر لکھا تھا کہ مشرق وسطی میں امن اُسی وقت امن آ سکتا ہے جب تمام مسلمان یہاں سے چلے جائیں، جس پر فیس بک نے اسے آمریت پسندانہ سوچ قرار دیتے ہوئے یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی تھی, جس کے بعد اتوار (16 دسمبر) کو یائر نیتن یاہو نے اپنی ڈیلیٹ کی گئی پوسٹ کا اسکرین شاٹ فیس بک پر پوسٹ کیا اور ویب سائٹ پر شدید تنقید کی، جس کے بعد ان کا اکاؤنٹ 24 گھنٹے کے لیے معطل کردیا گیا۔

مزیدبھی پڑھیں: امریکا نے پاکستان کو بلیک لسٹ سے نکال دیا


 

متعلقہ خبریں