10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ایم کیو ایم کے سابق رکن علی رضا عابدی پرقاتلانہ حملہ


سیاسی

26/Dec/2018

News Viewed 2169 times

ایم کیو ایم کے سابق رکن علی رضا عابدی قاتلانہ حملے سے جاں بحق

ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی گھر کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔

آگے بھی پڑھیں:بندوقیں تان کر نواز شریف کیخلاف فیصلہ سنایا گیا


پولیس کے مطابق ایم کیو ایم کے سابق رہنما علی رضا عابدی کی رہائش گاہ خیابان غازی کے باہر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے باعث علی رضا عابدی شدید زخمی ہوگئے۔انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے, وزیر اعظم عمران خان نے علی رضا عابدی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں نے عابدی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی, علی رضا عابدی نے حال ہی میں عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 243 کی نشست سے عمران خان کے خلاف الیکشن لڑا تھا۔

متعلقہ خبریں