24/Jan/2019
News Viewed 1522 times
وفاقی حکومت نے بیرون ممالک میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے سامنے آنے والے آثاثے پر جلداز جلد پچیس’25‘ سے تیس’30‘ ٹیکس وصول کرنے کا اسیسمنٹ آرڈرز جاری کرنے کا فیصلہ کر دیا ہے۔
زرائع کے مطابق ضمنی بجٹ میں میں بیرونی ممالک آف شور جائیدادوں کیلئے بھی ایک شق رکھی گئی ہے ، جس کی وجہ سے فور ی طور پر عبوری ٹیکس ڈیمانڈ کی جائے گی۔
مزید بھی پڑھیں: سانحہ ساہیوال کے بعد پالیس اہلکاروں کیلئے نیانوٹیفیکیشن
آمدنی کے حساب سے بیرون ممالک و آف شور اثاثہ جات کے لئے بیس’20‘ سے پچیس’25‘ فیصد ٹیکس لاگو ہو گا اور عبوری ٹیکس وصول کر کے بیرونِ ممالک جائیدادیں رکھنے والوں کے خلاف تحقیقات کی جائے گی۔