06/Mar/2019
News Viewed 2018 times
فضائی آلودگی کے مطابق2018 بھارتی دارلحکومت دہلی دنیا کا گندا ترین ،آلودہ ترین شہر قراردے دیا۔
زرائع کے مطابق آلودگی کی گرفت میں دنیا کے بد ترین 30شہروں میں سے 22شہر بھارت کے ہیں۔بھارت میں فضائی آلودگی سب سے بڑی وجہ صنعتی اخراج، گاڑیوں کا دھواں، دھول اور قریبی علاقوں میں منڈھی کا جلایا جانا ہے۔زرائع کے مطابق دہلی میں مضر صحت کے اجزا 5پی ایم تک جا پہنچی ہے جبکہ یہ تناسب 2.5سے بھی کم ہانا چاہیے تھا۔
مزید بھی پڑھیں: بھارتی جسٹس کا مودی کے خلاف بڑا بیان
زرائع کے مطابق پاکستان میں فیصل آباد اور لاہور بھی آلود ترین شہر ہیں۔بھارت اور پا کستان کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاگہ ، افغان میں کابل اور یورپی شہروں میں بونسیا کا دارالحکومت سرائیوو بھی فضائی آلودگی کے شکار شہروں میں سے ایک شہر ہیں۔