30/Nov/2018
News Viewed 1747 times
وزیر اعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی دبئی میں جائیدادوں کی مطا لق تفصیلات سپر یم کورٹ نے طلب کر لی ہیں ،سپر یم کو رٹ نے بیرون ملک پاکستا نیوں کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں سپر یم کورٹ نے ایف بی آر کے زریعہ کمیٹی بنا کر 20لو گوں کا جا ئز ہ لیا ہے ،جن میں سے چار لو گوں کی جا ئید اد دبئی میں تسلیم ہو گئی ہے ،وہ لو گ عدالت کے خکم کے بعد بھی ایف بی آ ر میں ابھی تک پیش نہیں ہو ئے جن میں سے 14لو گوں نے جواب دیا کہ ہمارے پاس پا کستان میں مو جودہ جا ئید اکی تما م تفصیلات مو جودہ ہیں ،چیف جسٹس نے ان لو گوں کے جواب سے جواب دیا کہ جن جا ئیدادوں کی تفصیلات ما نگی ہیں وہ کہاں ہیں،علیمہ خان نے ایمنسٹی ا سکیم سے فا ئدہ اٹھا یا ہے،عدالت کے پاس تما م اختیا ر ہے۔
مزید پڑھیں:جے آئی ٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی، نواز شریف
جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا اور کہا ،جو 14لوگوں کی جائیدا ہیں ان میں سے صرف 6لا کھ ٹیکس ادا ہو ئے ہیں ،با قی ٹیکس کی رقم کہا ں ہے