10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بھارت کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر دنیا سے رخصت


انٹر نیشنل

18/Mar/2019

News Viewed 1725 times

بھارت کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر دنیا سے رخصت

بھارتی ریاست گوا کے وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کی طبیعت پیچھلے ایک سال سے مسلسل خراب ہوتی رہی وہ لبلبے کے کینسر میں مبتلا تھے ، اس دوران انکا علاج بھی جاری رہا۔منوہر پاریکر جنوری کے مہینے میں آخری بار عوام کے سامنے آئے ، زرائع کے مطابق منوہر پاریکرجب عوام کے سامنے آئے تو انکی ناک میں ٹیوب لگی ہوئی تھی اور کافی کمزوری کی حالت میں تھے۔منوہر پاریکر 63 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوئے۔

مزید بھی پڑھیں: پاکستان کی طرف سے حملہ آورکو روکنے والے کیلئے بڑا انعام


منوہر پاریکر آخری سانس تک گواکی خدمت کرنے کااظہار کیا تھا اوروہ اپنی اس بات پر قائم بھی رہے۔ منوہر پاریکو اپنی آخری سانس تک گوا کے وزیر اعلیٰ بنے رہے۔2000 ء سے 2005 ء اور 2012 ء سے 2014 ء تک بھی وزیر اوعلیٰ رہ چکے تھے۔

متعلقہ خبریں