14/Jan/2019
News Viewed 2436 times
مختلف صارفین کی جانب سے شکایت سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ ’چیٹ ہسٹری‘ خود بخود غایب ہو رہی ہے، اور ہر ممکنہ کوششوں کے باوجود غائب چیٹ ہسٹری واپس نہیں ہوسکی۔ ایک صارفین نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ جب انہوں نے صبح واٹس ایپ کا ان بکس دیکھا تو 2 سے تین چیٹ ڈیلیٹ تھیں، صارفین نے بتایا کہ میں نے25 ای میلز کر کے واٹس ایپ کو شکایت کی مگر آگے سے کوئی جواب موصول نہیں آیا۔
اب زرا یہ بھی پڑھیں: تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان
واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین نے ٹوئٹر پر چیٹ ہسٹری کے غائب ہونے کا تبصرہ کیا اور اس پراسراریت پر کمپنی کا جواب نہ آنا مایوس کن ردعمل ہے۔ڈیٹا ضائع ہونے کی ایک وجہ بیک اپ اکاونٹ کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے۔بضاہر یہ خرابی کسی بھی وجہ سے ہو رہا ہو واٹس ایپ کو اس کی خامی جلد از جلد دور کرنی چاہئے۔