29/Apr/2019
News Viewed 3709 times
دنیا بھر میں تیزی سے ترقی کرنے والے شہر دبئی اب تک دنیا کے تمام شہروں سے آگے ہے اور گذشتہ سال بھی یہاں سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی۔
دبئی میں سیاحوں کی بڑی تعداد ہر سال شرکت کرتی ہے اور دبئی دنیا کا سب سے تیز ترین ترقی یافتہ شہر ہے۔ سال 2018میں ڈیڑھ کروڑ سے بھی زیادہ سیاحوں نے دبئی کا رخ کیا۔دبئی میں کسی ملک سے بھی آنے والے سیاحوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی جاتی بلکہ انہیں مزید سہولیات فراہم کی جاتی ہیں تا کہ ان کی ٹرپ اچھی گزرے۔
مزید جانیں:دنیا کا سب سے چھوٹاڈرون ریڈار تیار کر لیا گیا
ذرائع کے مطابق دبئی کا ائیر پورٹ نے دنیا بھر کے ائیرپورٹس پر بازی لے گیا۔ائیرپورٹ پر ایک ہفتے میں 37ہزار اڑانیں بھری گئی اور اس دوران چھ کروڑ مسافروں کو ان کی منزل پر پہنچایا گیا۔دنیابھر میں 80فیصد لوگ اپنے سفر کے لیے دبئی ائیرپورٹ کا رخ کرتے ہیں۔