10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سری لنکن ٹیم میں دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کرنے والا بولر شامل


اسپورٹس

23/Oct/2018

News Viewed 2499 times

سری لنکن ٹیم میں دونوں ہاتھوں سے باؤلنگ کرنے والا بولر شامل

سری لنکا نے اپنی ٹیم میں ایک 20 سال کا ایسا بولر شامل کیا ہے جو دونوں ہاتھوں سے اسپن باؤلنگ کروانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم ہفتے كے روز انگلینڈ كے خلاف ایک ٹی20 میچ کھیلے گی جس میں 20 سال كے کامیندو میندیس پہلی بار انٹرنیشنل میدان میں اترے گیں۔

یہ بھی ضرور پڑھیں: پاکستانی بیٹسمینوں کا منفی ریکارڈ اپنے نام

ٹی20 اسکواڈ میں دونوں ہاتھوں سے اسپن باؤلنگ کروانے والے میندیس كے علاوہ تھیسارا پریرا ( کاپتان ) ، دنیش چاندیمال ، نیروشان دیکویلا ، کوسال پریرا ، کوسال میندیس ، دھنانجایا دے سلوا ، داسون شاناکا ، یسورو اُڑانا ، لاسیتھ مالنگا ، اکیلا دھنانجایا ، دوشمانتھا چامیرا ، کاسون راجیتھا ، لاکشان سانداکان اور نووان پرادیپ شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں