30/Mar/2019
News Viewed 3445 times
پانچویں جماعت کا رزلٹ سب سے پہلے دیکھنے کیلئے ہم آپکواس ویڈیو میں بتائیں گے، جیسا کہ آپکو علم ہو گا کہ سٹوڈینٹس اپنا رزلٹ معلوم کرنے کے لیے مختلف ویب سائٹ پر تلاش کرتے رہتے ہیں لیکن کافی وقت برباد کرنے کے بعد بھی سوائے مایوسی کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ طلباوطالبات کو ایک طرف امتحان میں پاس ہونے کی فکر ہوتی ہے اور ایک طرف رنگ برنگی ویب سائٹ وزٹ کرنے سے انکی فکر اور بڑھنے لگتی ہے۔مگر اب آپکو رزلٹ ڈھونڈنے میں کوئی پریشانی نہیں ہو گی کیونکہ ہم آپکو اس ویڈیو میں بتائیں گے کہ کیسے آپ سب سے پہلے اور پہلی مرتبہ میں ہی اپنا رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔ رزلٹ با آسانی حاصل کرنے کا طریقہ کار اس ویڈیومیں درج ہے۔ مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں ۔
مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں