حکم نامے کا مطلب ہے کہ اب ویڈیو شیئرنگ سائٹ کو جلد از جلد سپریم کورٹ جانا چاہیے تاکہ بڑھتی ہوئی پابندی کو روکا جا سکے۔
حادثے میں اب تک 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، کشتی میں 80 سے زائد پاکستانی سوار تھے جو نامعلوم جگہ پر ہزاروں فٹ گہرے سمندر میں ڈوب گئے؛ عامرآفتاب قریشی کی پریس کانفرنس
عمران خان جب بتائیں گے تب سول نافرمانی تحریک شروع ہوگی، ان کے احکامات آئیں گے پھر اس پرعمل ہوگا؛ علی امین گنڈاپور کی پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
اتنی طاقت ہے کہ نہ آپ بیٹھ سکیں گے اور نہ اسپیکر بیٹھ سکے گا، جتنی جلد ہو یہ اسمبلی ختم کرکے نئے انتخابات کروائے جائیں، محمود خان اچکزئی
حکومت پر منحصرہے کہ ان رہنماؤں کو ملاقات کی اجازت دیتی ہے یا نہیں، اگر مذاکرات نہ ہوئے تو پلان بی ہے پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کریں گے، پی ٹی آئی رہنماء راؤف حسن
صارفین کو پٹرول 252 روپے 10 پیسے فی لٹر کے ریٹ پر ہی ملے گا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سابق کپتان بابر اعظم پر ہراسانی مقدمے کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا پر کرکٹر کے وکیل پر ناراضی کا اظہار کیا۔
میں نے اپنی بیٹیوں کو نکاح کے بعد موبائل دیا محبت کے ساتھ نگرانی بھی ضروری ہے۔ 16 سے 20 سال کی عمر حساس ہوتی ہے، اس لیے انہیں سوشل میڈیا سے دور رکھا اور ان کے خوابوں کو پورا کرنے میں مدد دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ اپنی بیٹی انشا آفریدی کی شادی سے پہلے انہوں نے شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں مکمل چھان بین کروائی تھی۔
دہشتگردوں نے تحصیل چکیسر کی حدود میں واقع گنانگر راکٹ لانچر سے گنانگر پولیس چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، زخمی پولیس اہلکار کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
حریم شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ تصویر دراصل کس شخصیت کی ہے اور نسوانی ہاتھ کس کا ہے ؟اصل حقیقت کھل کر سامنے آ گئی