10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

انٹربینک مارکیٹ میں آج پھر ڈالر مہنگا ہو گیا ، اونچی اُڑان جاری


انٹر نیشنل

25/Aug/2021

News Viewed 1349 times

انٹربینک مارکیٹ میں آج پھر ڈالر مہنگا ہو گیا ، اونچی اُڑان جاری

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔

آگے بھی پڑھیں: کابل حکومت کا مستقبل کیا ہوگا؟ طالبان نے اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 47 بڑھ گئی جس کے بعد اب ڈالر 165.67 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں آغاز اچھا نہیں رہا اور انڈیکس میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 47 ہزار 828 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ دہی دیر کے بعد اس میں 33 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 47 ہزار 794 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

متعلقہ خبریں