10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

افغان ٹروڈوکی سوشل مڈیا پر دھوم


انٹر نیشنل

11/Jan/2019

News Viewed 1665 times

افغان ٹروڈوکی سوشل مڈیا پر دھوم

کئی مرتبہ اتفاق سے نامور شخصیات کی شکل سے مشابہ ایک عام سا افراد متوجہ کا سبب بن جاتا ہے مگر کینڈین وزیراعظم سے مشابہ رکھنے والا افغان ٹروڈونے سب کو دنگ کر دیا۔
زرائع کے مطابق سلام مفتون نامی نوجوان نے ایک ٹی وی شومیں گلوکاری کے جادو بکھیرنے کے لئے شرکت کی جسے دیکھ کر سب کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا۔
سلام مفتون کا چہرہ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملتی ہے، جسے دیکھ کر پہلی نظر میں کوئی بھی شخص دھوکے میں آسکتا ہے۔

انگلش نیوز پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

­

اس نوجوان کو افغان ٹروڈو کا نام قرار دیا ہے۔ٹی وی شو میں مفتون کو ازراہ نے مزاق میں کہا کے یہ ان کے بڑے بھائی ہیں جو بچپن مین بچھڑ گئے تھے۔

 

متعلقہ خبریں