29/Jan/2019
News Viewed 2260 times
جنوب مغربی میں تنزانیہ میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن سے گزشتہ روز دس اغوا بچوں کی لاشیں مل گئی مگر ہر بچے کے جسم سے مختلف مختلف جگہ کے اعضا کٹے ہوئے تھے۔زرائع کے مطابق تنزانیہ کے صحت فوسٹائن نے بتایا ہے کہ بچوں کے نازک اعضو اور دانت وغیرہ کو جسم سے علیحدہ کرکے لازشیں پھینک دی گئی تھی۔یہ واقعہ جادو ٹونے کی طرف رُخ کرتا ہے۔
وزیر صحت کا مزید کہنا تھا کہ جعلی عامل دولت کی جگہ بچوں کے اعضا منگواتے ہیں۔وزیر صحت فوسٹائن نے اس افسوس ناک واقعہ پر برص جیسے مرض کو مسترد کرتے ہوئے مجرموں کو گرفتار کر کے انہیں سزا دینے کا اعلان کیا اور لوگوں کے لئے تعلیم میں اضافہ کے بھی اقدامات کیے ہیں۔