10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا


سیاسی

09/Aug/2021

News Viewed 1227 times

فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

آگے بھی پڑھیں: صادق سنجرانی ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت

فردوس عاشق اعوان نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی احسن سلیم بریار کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پنجاب اسمبلی پہنچیں مگر مہمانوں کی فہرست میں نام نہ ہونے کے باعث انہیں اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ میرا نام فہرست میں شامل تھا ، علم نہیں کس نے کاٹا ہے ۔

متعلقہ خبریں