13/Dec/2018
News Viewed 2007 times
پچھلے روز کے زوال کے بعد روپے کی قدر میں بہترین واپسی، بد ھ کے روز کاروبار کے اختتام پر اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں چالیس پیسے کی مقدار میں کمی واقع، بدھ کے دن بین اقوامی بینک مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ 40 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی رہی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدوفروخت اضافہ رہا مثال کے طور پر امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.90 روپے رہی جبکہ قیمت فروخت 139.00 روپے میں اضافہ رہا، دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید بھی پڑھیں: آئن اسٹائن کا خدا سے متعلق خط کروڑوں میں نیلام
جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید139.00 روپے سے کم ہو کر 138.60 روپے ہے اور قیمت فروخت 139.50روپے سے کم ہو کر 139.10 روپے ہو گئی ہے۔