04/Dec/2018
News Viewed 1804 times
تین ٹیسٹ میچوں کی سیر یز اب تک بر ابر رہی ہے نیو ز لینڈ کی پا کستان کے خلاف بیٹنگ جا ری ہے یہ میچ ابو ظہبی میں کھیلے جا رہے ہیں یہ میچ پا کستان اور نیو زی لینڈ کے درمیان ہے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بھی نیوزی لینڈ نے بیٹنگ کی ،گز شتہ روز نیو زی لینڈ نے کھیل کے اختتام میں سات وکٹوں کے نقصان پر 299رنز بنائے گز شتہ روز نیوزی لینڈ کے خلا ف پا کستان نے ٹا س جیت کر پہلے بیٹگ قدم اٹھا یا ۔
مز ید پڑھیں:نیوزی لینڈ کا پا کستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
تین ٹیسٹ میچوں کی سیر یز اب تک بر ابر رہی ہے اور پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پا کستان کو ہرا دیا تھا