10/Dec/2018
News Viewed 1760 times
ملتان جانے والی نجی کمپنی کی کوچ صبح روڈ کے کنارے پر چشمہ کینال میں جاگری جس کی وجہ سے 9 افراد جان بحق ہو گئے، رپورٹروں کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں ملتان جانے والی نجی کمپنی کی رانا جہانزیب کوچ صبح کینال میں جاگری، اس واقعہ کے نتیجے میں مسافر نہر میں ڈوب گئے۔ ریسکیو والے اور مقامی لوگوں نے 8 مسافروں کو زندہ بچا لیا گیا لیکن 9 افراد کی لاشیں بھی ملی ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے آٹھ افراد کو بچا لیا اور 9 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مزید بھی پڑھیں:افغان انٹیلی جنس کے لو گوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کا انکشاف
پولیس کا کہنا تھا کہ لاشوں کی جانچ پرتال کی جا رہی ہے اور کاغذی کاروائی کے بعد اُنہیں اُن کے لواحقین کے حوالے کر دیا جائے گا۔