10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

رنبیر اور رنویر نے بالی ووڈ خانز کو شکست دے دی


شوبز

09/Jan/2019

News Viewed 2393 times

رنبیر اور رنویر نے بالی ووڈ خانز کو شکست دے دی

بالی ووڈ کے مشہور اداکاررنویر سنگھ اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر نے بالی ووڈ کے خانز ’سلمان خان، عامر خان، شاہ رخ خان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا، زرائع کے مطابق بارہ سال بعد ایسا ہوا ہے کہ رنویر سنگھ اور رنبیرکپور نے باکس آفس کی کامیابی خانز نے نہیں بلکہ رنبیر اور رنویر نے حا صل کی، اس بار باکس آفس کی کامیابی کا سہرا رنبیر اور رنویر کے سر جاتاہے۔ زرائع کے مطابق بالی ووڈ کے خانز نے 2018میں اپنی فلمزخاص دنوں میں ریلیز کی لیکن پھر بھی اتنی اچھی کامیابی حاصل نہ کر سکی، جبکہ خانز کے مقابلے میں رنبیر اور رنویر کی فلمز نے اچھی خاصی کمائی کی جو کہ سب کے لیے حیران کن بات تھی۔زرائع کے مطابق رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ نے 343کڑوڑ جبکہ رنویر سنگ کی فلم ’پدماوتی‘ نے 303کڑوڑ کے ساتھ آگے رہی۔

انگلش نیوز پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔


شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ نے 88کڑوڑ، سلمان خاں کی فلم ’ریس 3‘ نے 166کڑوڑ جبکہ عامر خان کی فلم ’ ٹھگ آف ہندوستان‘ نے صرف 152کڑوڑ کی کمائی کی۔

متعلقہ خبریں