10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نواز شریف کی حکومت کو دھمکی


سیاسی

06/Oct/2018

News Viewed 2482 times

نواز شریف کی حکومت کو دھمکی

نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت مخالفین کے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے کل اس کے لیے تیار رہے

مسلم (ن) کے صدر شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری انتہائی افسوس ناک ہے ۔

اس خبر کو بھی ضرور پڑھیں : شہباز شریف کی گرفتاری

ان کا کہنا تھا کہ آج جو سلوک حکومت کر رہی ہے کل وہ اسی سلوک کے لیے تیار رہے ۔شہباز شریف کی خدمات دیانت داری سب کے سامنے ہے ان کی تعریف ناصرف پاکستان عوام کرتے ہے بلکہ پاکستان سے باہر بھی لوگ کرتے ہے۔

خبر پڑھیں : وزیراعظم آنے والے وقتوں میں مزید اسکنڈلز سامنے آئے گے

نوازشریف نیکہ حکومت اپنی نا اہلی کا ملبہ شہباز شریف پر نہ ڈالے اور سب جانتے ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کا اس کے پیچھے ہاتھ ہے حکومت مخالفین کے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے کل اس کے لیے تیار رہے

متعلقہ خبریں