10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

طیارہ حادثہ کا شکار


پاکستان

10/Nov/2018

News Viewed 2300 times

طیارہ حادثہ کا شکار

پا کستان انٹر نیشنل اےئر لائنز (پی آئی اے) کے اے ٹی آر طیا رے کو حا دثہ پیش آیا خو ش قسمتی سے طیا رہ میں سب محفو ظ رہے اور مسا فر معجزانہ طو ر پر بال بال بچ گئے طیا رہ کر اچی سے بلو چستان جا رہا تھا طیا رہ لینڈنگ کے دوران بے قابو ہوا ،طیا رے کا ٹا ئر پھٹ گیا خو ش قسمتی سے کو ئی جا نی نقصان پیش نہیں آیا جہازمیں 57مسا فر مو جو دہ تھے 

یہ بھی پڑھیں:تیز رفتارکوچ ٹرالر سے ٹکراگئی


تحقیقات ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔تحقیقات مکمل ہو نے کے بعد ذمہ دار عملے کے ساتھ سخت کا روائی کی جائے گئی اور سزا بھی دی جا ئے گئی ،تحقیقاسات دن کے اندار مکمل ہو جا ئے گئی

متعلقہ خبریں