14/Dec/2018
News Viewed 2617 times
سپریم کورٹ نے والد کا نام تبدیل کرنے سے متعلق تطہیر فاطمہ بنت پاکستان کیس نمٹا دیا, 22 سالہ لڑکی کا دستاویزات میں سے والد کا نام ہٹانے کیلئے سپر یم کو رٹ سے کہا کہ اگر ولد یت نہ ہو تو پر نام بنت پاکستان لکھنے کا قا نون ہو نا چا ہییچیف جسٹس نے کہا کہ شر عی اور قا نون کے مطا بق باپ کا نام کبھی نہیں ہٹا یا جا سکتا
آگے بھی پڑھیں:اعلیٰ تعلیمی اداروں کے طلباء کی خودکشی
میں چاہتی ہوں کہ مجھ جیسے جو دوسرے بچے ہیں اُن کے لیے ایک آسان راستہ بن جائے، اگر وہ اپنے والدین سے دور ہیں کسی بھی وجہ سے اُن کے لیے کوئی مشکل پیش نہ آئے، اُنکی ڈوکومینٹیشن میں، بس یہی میں چاہتی ہوں۔