09/Aug/2021
News Viewed 1700 times
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں کوئٹہ میں ہوگا۔
آگے بھی پڑھیں: ملک کے کن علاقوں میں آج بارش برسے گی؟محکمہ موسمیات نے بتادیا
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز میں ہوں گے۔
دوسری جانب پنجاب حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو لاہور سمیت بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔