27/Oct/2018
News Viewed 2124 times
چیف سیلکٹر اور کوچ محسن حسن خان مشکوک ماضی میں شامل کھلاڑیوں کو پی سی بی میں جگہ دینے سے سخت مخالف رہے ہیں،پچھلے دنوں کی سر براہی میں کرکٹ کمیٹی کا اعلان کیا گیا تو اُس وقت وسیم اکرم کا نام واضح شامل تھا پریس کا نفر نس میں اس وضاحت کی حوالے سے سوال کیا گیا تو محسن خان نے جواب دیا کہ میں اس طرح کے تحفطات ہونے کی وجہ سے چار سال تک پی سی بی سے دور رہا ہوں، پی سی بی احسان مانی اور چیف آپریٹر سبحان احمد نے جسٹس قیوم کو رپورٹ کے بارے میں واضح صورتحال کی وضاحت کر دی۔
مزید پڑ ھیں:بھا رت اور ویسٹ انڈ یز کا سنسنی خیز آمنا سا منا
انھوں نے مزید یہ بھی کہا کہ میں نے آج تک جو کچھ بھی کیا وہ ہمارے ملک اور کرکٹ کی بہتری کے لیے کیا تھا اگر شکوک پر کان دھرے جاتے تو مجھے آج دنیا بھر میں کام کرنے کی مواقع نہ دیے جاتے اور اب بھی میں سو فیصد تک اپنی صلاحتیوں کا بھرپور استعمال کروں گا۔