08/Apr/2019
News Viewed 1276 times
مودی سرکار نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور فیصلہ کر دیا ہے مودی سرکار کا کہنا ہے کہ’’ بابری مسجد‘‘ کی جگہ اب رام مندر بنایا جائے گا۔
مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف ورزی میں بڑھتی جا رہی ہے مودی سرکار جب کچھ نہیں کر پاتی تو یہ اپنے ہی ملک میں موجود مسلمانوں پر ظلم و ستم شروع کر دیتی ہے جو کہ بہت بڑی بیوقوفی ہے ۔اس ظلم کی وجہ سے پوری دنیا میں بھارت کا نام خراب ہے اور مودی سرکار کو کوئی بھی ملک سپورٹ نہیں کرتا صرف اس وجہ سے کہ ان میں انسانیت نہیں ہے ۔
مزید جانیں:بھارت جنگ کے لیے تیار ہے:وزیراعظم مودی
مودی سرکار نے کچھ دن پہلے کہا تھا ہماری فوجیں پاکستان سے جنگ کے لیے تیار ہیں مگر پاکستان کی طرف سے منہ توڑ جواب سن کر انہوں نے اس پر کوئی بات نہ کی اور پاکستان کے دو شہری رہا کر دیے تا کہ امن کا پیغام بھیج سکیں ۔اب جبکہ پاکستان کی طرف سے کوئی بھی حرکت نہیں ہوئی تو مودی سرکار نے ایک بار پھر جنگ کے امکانات ظاہر کیے ہیں ۔
بابری مسجد جو کہ بھارت کے اتر پردیش کی سب سے بڑی مسجد ہے اس مسجد کو 1529میں مغل حکومت کے بادشاہ بابر نے تعمیر کروایا اور اس کا نام بابری مسجد رکھا گیا۔مودی سرکار کا کہنا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ اب رام مندر بنایا جائے گااور یہ فیصلہ مسلمانوں کے خلاف سیدھا جنگ کا اعلان ہے اب پاکستان حکومت کی طرف سے رد عمل کا انتظار ہے۔