14/Dec/2018
News Viewed 2004 times
سپریم کورٹ نے پاکپتن مزار اراضی کیس میں نواز شریف کے کردار کا جائزہ لینے کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) قا ئم کر دی, ایک موقع پر چیف جسٹس نے نواز شریف کے وکیل کہا کہ نواز شریف کا کہنا ہے ان کی یادداشت ہی چلی گئی ہے۔
اب یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی سیاست ختم نہیں ہو سکتی
پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے 14 ہزار کنال پاکپتن مزار اراضی کیس کی سماعت ہو ئی
سپریم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد ڈائریکٹر جنرل نیکٹا خالق داد لک کی سربراہی میں تین رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران بھی شامل ہوں گے۔