10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پہلی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ سیریز کا امکان


اسپورٹس

21/Jan/2019

News Viewed 2097 times

پہلی ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ سیریز کا امکان

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز فلڈ لائٹس میں ہونے کا امکان ہے جو تاریخ کی پہلی مصنوعی روشنی میں کھیلی جانے والی سیریز ہوگی, پاکستانی ٹیم نومبر کو آسٹریلیا جائے گی، ٹیم وہاں جا کر 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی, آسٹریلیا اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے کہ دونوں ٹیسٹ مصنوعی روشنیوں میں کھیلے جائیں۔

مزید بھی پڑھیں: پی ایس ایل4کی ٹکٹ کہاں سے ملے گی؟


زرائع کے مطابق پاکستان کے خلاف سیریز کے دونوں میچز ایڈیلیڈ اور برسبین میں کرائے جانے کا اندیشہ ہے۔جبکہ آسٹریلیا میں روایتی طور پر ڈے نائٹ ٹیسٹ میچز ایڈیلیڈ اور برسبین میں ہی کھیلے جاتے ہیں, اگر 2 ٹیسٹ میچز ہوجاتے ہیں توپھر یہ پہلی بار مکمل ٹیسٹ سیریز ڈے اینڈ نائٹ ہو گی

متعلقہ خبریں