12/Mar/2019
News Viewed 1826 times
پکتیا جو کہ افغانستان کا ایک صوبہ ہے جہان افغان فورسز نے فائرنگ کر کے آٹھ پاکستانیوں کو کا مارڈالا۔ یہ واقعہ 9 مارچ کو پیش آیا۔زرائع کے مطابق واقعہ پکتیا کے ایک شہر زخہ میں پیش آیا جہاں افغان فورسز نے آٹھ پاکستانیوں کے ان کے گھر سے نکال کر ان پر فائرنگ کر دی۔جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کا تعلق شمالی وزیر ستان سے تھا مگر سفر کے لئے پاکستانی شناختی کارڈ کا استعمال کیا کرتے تھے۔
مزید بھی پڑھیں: بھارت آبی دہشت گردی پر اتر آیا
زرائع کے مطابق جا ں بحق ہو نے والے پاکستانیوں کا تعلق کسی بھی تنظیم سے نہیں تھا بلکہ یہ آٹھ کے آٹھ افراد بے گناہ تھے۔