10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مزید2پاکستانیوں کا انتقال، بھارت جیل


انٹر نیشنل

08/Mar/2019

News Viewed 2895 times

مزید2پاکستانیوں کا انتقال، بھارت جیل

بھارتی جیل میں مزید دو پاکستانی انتقال کر گئے۔زرائی کے مطابق ایک پاکستانی کا نام محمد اعظم اور دوسرے کا نام محمد انین بتایا جا رہا ہے۔ محمد اعظم کی عمر 62سال تھی اور محمد اعظم کو ایک بیماری کے وجہ سے امرتسر کے ایک سول ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انکی انتقال ہو گئی۔ محمد اعظم غلطی سے سرحد پار کر کے بھارت کی حدود میں جا پہنچے تھے جہاں انہیں فیروز پور جیل میں قید کر لیا گیا۔2016میں اپنی سزا پوری کرنے کے باوجود بھارت نے انہیں رہا نہیں کیا تھا۔دوسر ے قیدی جس کا نام محمد انین ہے کراچی کا رہائشی تھاجو صوبہ گجرات کے ایک شہر احمد آباد کے سول میں ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔

مزید بھی پڑھیں: سرجیکل اسٹرائیک کے بعد جوتا اسٹرائیک


زرائع کے مطابق محمد انین کو 2017میں مچھلی کا شکار کرتے ہوئے بھارت کی سمندری حدود میں داخل ہونے پر گرفتار کر لیا گیا تھا ،محمد انین کو تین سال کی قید سنائی گئی۔آج پاکستان کو ان دونوں قیدیوں کی جسد خاک حوالے کر دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں