10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

کو لمبیا کے پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں بم دھماکہ


انٹر نیشنل

18/Jan/2019

News Viewed 1759 times

کو لمبیا کے پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں بم دھماکہ

کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں پولیس ٹریننگ اکیڈمی میں کار بم بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جب کہ 68 زخمی, دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی اور دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے, دھماکے کے بعد پولیس نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا, زخمیوں کو فوراً قریبی اسپتال منتقل کیا گیا. زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے. زرائع کے مطابق گاڑی میں 80 کلوگرام دھماکا خیز مواد رکھا گیا تھا اور ممکنہ طور پر گاڑی کا ڈرائیور بھی دھماکے میں مارا گیا.

مزید بھی پڑھیں: فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی میں دھماکا


زرائع کے مطابق دھماکے میں 5 افراد کی ہلاکت اور 10 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ دھماکے کے بعد ملک بھر میں سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے اور دھماکے کی مزید تحقیقات جارہی کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں