06/Apr/2019
News Viewed 1923 times
زرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی منظور کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ حمزہ شہباز کو ابھی گرفتار نہ کیا جائے۔
لاہور ہائی کور ٹ سردار شمیم احمد نے عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت کی ،وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے کہا کہ نیب حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کے لیے غیرقانونی طور پر پہنچا ہوا ہے اور حمزہ کی عبوری ضمانت کی درخواست جمع کروائی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:منشیا ت کیس میں ماڈل ٹریزا کا ہائیکورٹ کو چیلنج
زرائع کے مطابق وکیل امجد پرویز نے کہا کہ اگر حمزہ شہباز گرفتار ہوتے ہیں تو عبوری ضمانت کا آئینی حق ختم ہاجائے گا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کو آٹھ اپریل تک گرفتار نہ کیا جائے۔