16/Oct/2018
News Viewed 2887 times
ضمنی انتخابا ت میں مسلم لیگ ن کی مضبوط اپو زیشن کے با عث حکومت کو بہت مشکلات کا سا منا کر نا پڑا ضمنی انتخابات میں پا کستان تحر یک انصاف نے اپنی ہی چھو ڑی ہو ئی متعدد نشتیں گنوادیں ،تحر یک انصا ف کی اپو زیشن کا کسی بھی وقت تحتہ الٹ سکتا ہے اس وقت پنجا ب میں سب سے بڑی طا قت مسلم لیگ ن کی ہے
یہ بھی ضرور پڑھیں: پی ٹی آئی اور ن لیگ کا ضمنی انتخابات میں امنا سامنا
اس لئیے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چوہدری سرور اس کوشش میں ہیں کہ ناراض اراکین کے تحفظات دور کئیے جائیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے رانا مشہود بھی 2 ماہ میں پنجاب میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے بننے کا دعویٰ کر چکے ہیں اور اگر تحریک انصاف میں فاورڈ بلاک بن گیا تو انکا یہ دعویٰ سچ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔