10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نیب اپنے دفاع کے لیے میدان میں آگیا، جعلی ڈگری


پاکستان

10/Nov/2018

News Viewed 1542 times

نیب اپنے دفاع کے لیے میدان میں آگیا، جعلی ڈگری

جعلی ڈگری کیس کا معاملہ سنگین ہونے پر نیب اپنے ڈی جی کے دفاع میں میدان میں آ گیا,اس معاملے کو اٹھانے والے سیاست دانوں کو مافیا قرار دے دیا,نیب کے مطابق ان کے ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم مردِ مومن ہیں یہی وجہ ہے کہ ڈی جی نیب لاہور پٹواری مافیا کے نشانے پر آچکے ہیں، انہوں نے کہا کہ جو بکا نہیں، جھکا نہیں اسے توڑنے کے لئے نت نئی سازشوں کا جال بُننا شروع کر دیا گیا ہے ,ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی شخصیت کو متنازع بنانے کیلئے ان کی اصل ڈگری کی رنگین کاپی میںردوبدل کے ذریعے تبدیلی کی گئی اور اس جعلی کاپی کو میڈیا میں وائرل کیا گیا۔

اب یہ بھی پڑھیں:پا کستا ن نے اما رات سے بھی 6ارب ڈالر کا اقتصا دی پیکیج ما نگ لیا


نیب کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب کو الخیر یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اصل ڈگری ایریل فونٹ میں ہے جس کی کلر کاپی کیلیبری فونٹ میں تبدیل کیا,کیلیبری فونٹ 2003 میں متعارف کروایا گیا لیکن اس وقت ان کی ڈگری تصدیق کے مراحل سے گزر چکی تھی تاہم یہ بات عیاں ہے کہ ایک کرپٹ مافیا ان کی شخصیت کو متنازع بنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے,یہ وہی مافیا ہے

متعلقہ خبریں