10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سندھ میں سی این جی کا مزید 2روزبحران


پاکستان

15/Dec/2018

News Viewed 1448 times

سندھ میں سی این جی کا مزید 2روزبحران

سندھ میں صنعتوں کو فراہم کی جانے والی گیس کے پریشر میں بہتری آئی ہے تاہم سی این جی اسٹیشنز کو ایک ہفتے بعد بھی گیس کی فراہمی بحال نہ ہوسکی۔

اب یہ بھی پڑھیں: کراچی کے ٹرانپوٹرز کا بسیس چلانے سے انکار کیوں؟


سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ گیس فیلڈز سے سپلائی بہتر ہونا شروع ہوئی ہے، تاہم سی این جی اسٹیشنز دو روز تک کھلنے کا امکان کم ہے۔, سوئی سدرن گیس کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ لائن پیک بہتری میں ایک دو روز لگ سکتےہیں، جیسے ہی پریشر بہتر ہو گا سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بحال کر دیں گے, کراچی میں سی این جی اسٹشنز کی بندش کے باعث سڑکوں پر بسوں کی تعداد میں کمی ہے جس سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں