15/Dec/2018
News Viewed 2325 times
کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ایشیا کپ 2020 کی میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اجلاس میں بی سی سی آئی حکم نے شر کت کی اور کہا کہ سکیورٹی مسائل کی وجہ سے پاکستان کو مقابلے کسی نیوٹرل وینیو پر کروانا چاہیے۔
اب یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 4کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
دوسری جانب پی سی بی کا موقفیہ بھی ہے اب پا کستان میں سیکورٹی معاملات میں کافی بہتری آچکی بھارت نے رواں سال پاکستان ٹیم کی وجہ سے ایشیا کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا تھا،