10/Oct/2018
News Viewed 2672 times
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہم سے انتقام لے رہی ہے جو بہت افسوس کی بات ہے اگر ہم ہر پاکستان کے اثاوں پر نظرڈالے تو کوئی بھی پاکستانی نہیں بچ سکتا کیونکہ کوئی ایسا شخص نہیں ہوگا جو اپنے اصل اثاثے بتائے کیا ہم ہر پاکستانی پر کیس کروائے گے جب ہماری حکومت تھی تو ہم نے کوئی سیاسی کاروائی نہیں کروای تھی اگر اس کو احتساب کہتے ہے تو بہت ا فسوس ہے نواز شریف نے ایک بیان میں کہا کے ابھی میرا بات کرنے کو دل نہیں کر رہا بولوں کا وقت آنے پر سب کچھ بولوں گا ۔
یہ بھی ضرور پرھیں:حکومت کا آئی ایم ایف سے مذاکرات کا فیصلہ
نواز شریف نے کہا کہ شہباز شریف کی دیانت داری سب کے سامنے ہیں ان پر انگلی کرنا کوئی چھوٹی بات نہیں ہے شہباز شریف نے پاکستان کے لیے جو کچھ بھی کیا وہ سب کے سامنے ہے شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات ایک کر دیا انھوں نے نہ رات دیکھی نہ صوبہ دلوں جان سے کام کیا اپنی پرواہ نہیں کی خود کو بیمار کر لیا اور کینسر میں مبتلا ہوگئے نیب کو چاہیے کے پریس کانفررنس کرواے شہباز شریف کو جہاں منا سب نہ لگا وہاں ٹھیکا نہیں دیا نیب کو چاہیے کے وہ مکمل تحقیقات کرے۔
سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی تعریف پاکستان میں نہیں بلکہ باہر دنیا کے لوگ بھی کرتے ہے ان کی دیانت داری سب کے سامنے ہے جب اتنی محنت کرنے کے بعد یہ سب سلوک ہو تو انتہائی دکھ کی بات ہے ۔
یہ بھی پرھیں:تحریک انصاف کو خواجہ آصف نے پھر شرم اور حیاں سیکھادی