13/Nov/2018
News Viewed 2162 times
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے بیٹے سعد صدیق باجوہ کے ولیمے کی تقریب آرمی ہاؤس میں ہوئی,سعد صدیق باجوہ کی ولیمے کی تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی، وزیرِ اعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سمیت کئی اہم رہنماؤں اورشخصیات نے شرکت کی,تقریب میں بلاول بھٹوزرداری، سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار اور وزیرِ خزانہ اسد عمر بھی موجود تھے جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی تقریب میں شرکت کی,دیگر اہم شخصیات میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر، گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کے علاوہ کئی ممالک کے سفیر اور دیگر مہمان بھی تقریب میں شریک ہوئ.
مزید پڑھیں:خادم حسین رضوی کیخلاف غداری کی در خواست قابل سما عت قرار
تقریب میں بلاول بھٹوزرداری، سابق وزیرِداخلہ چوہدری نثار اور وزیرِ خزانہ اسد عمر بھی موجود تھے جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہد اور یگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔