10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

تعلیم کے بعد نوکری نہ ملنابھی ایک اہم مسئلہ ہے


تعلیمی

10/Jan/2019

News Viewed 1851 times

 تعلیم کے بعد نوکری نہ ملنابھی ایک اہم مسئلہ ہے

اسلام آباد وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے نیشنل ووکیشنل اور ٹیکنیکل کمیشن کے سامنے ہنر مندی کے موضوں پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سامنے بہت سے چیلنج ہیں کہ ہم نے اپنے نوجونوں کو ٹیکنیکل چیزیں سیکھاکر اُس کا سر ٹیفکیٹ دینا ہے،ہر سال25لاکھ نوجوانوں کو نوکری درکار ہوتی ہیں،آنے والے وقت کو دیکھ کر اسکلز یونیورسٹی بنائی جارہی ہے جہاں اُن لوگوں کو ہاتھ کا ہنر سکھایا جائے گا۔

اب مزید پڑھیں: گیس کی کمی ہفتے بھر میں دور کرنے کا حکم


وفاقی وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسے شوبے بنانے ہوں گے جن کا معیار باہر کے ملکوں میں زیادہ ہے ہمیں بہت سے ایسے ادارے بنانے تھے لیکن بدقسمتی سے نہ بن سکے،پی ایچ ڈیز کونوکریاں نہ ملنا اچھی خبر نہیں ہے،یہ نظام تعلیم کی ناکامی ہے کہ ہائی ا یجوکیشن کے بعد بھی نوکری نہیں ملتی۔

متعلقہ خبریں