10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پوری زند گی کی نوکری


انٹر نیشنل

11/Mar/2019

News Viewed 2216 times

تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ پوری زند گی کی نوکری

دوسرے لوگوکی طرح آپ کا جواب بھی اثبات میں ہو سکتا ہے۔یہ تجربہ سویڈن کی حکومت نے کیا ہے جس کے لئے ایک خوش نصیب کا انتخاب کیا جائے گا جو کسی بھی زمہ داری کے بغیر یہ ملازمت کرے گا۔اس ملازمت کے لئے آپ کو ییتے بوری کے ایک زیرِ تعمیر ریلوے اسٹیشن جانا پڑے گا جہاں آپکو روزانہ گھڑیال کوضرب لگانی ہوگی۔آپ کے ضرب لگانے سے اوپر لگی فلور سنٹ لائٹیں روشن ہو جائیں گی جس کو دیکھتے ہی لوگ جان لیں گے کہ اس بے کار شخص نے کام کیا ہے۔

مزید بھی پڑھیں: جاپان کی خوبصورت ترین ڈرائیور


مزے کی بات یہ ہے کہ یہ نوکری پوری زندگی کے لیے ہے اور آپکو اس نوکری سے کوئی نکال بھی نہیں سکتا۔ اس بے کار سی نضر آنے والی نوکری کی تنخواہ کم سے کم بھی ہر ماہ 2320ڈالر ہے،انعام الگ سے،چھٹیاں الگ سے ، سالانہ اضافہ اور دیگر فوائد بھی دیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں