05/Mar/2019
News Viewed 1730 times
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اب حالات بدل رہے ہیں ، بھارت کی کشیدگی میں کمی آرہی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم جنگ سے دور ہوتے جا رہے ہیں ،بھارت کی کشیدگی میں کمی کا ساراکریڈٹ پاک فوج اور وزیراعظم کو جاتا ہے ۔
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ بھارت جنگ کے جنون میں ہے جبکہ پاکستان امن چاہتا ہے۔موجودہ صورتحال میں سیاستدانوں نے کافی اچھا مظاہرہ کیا جبکہ ععام بھی اس دلدل میں جنگی جنون کا شکار نہیں ہوئی،اس نازک صورتحال میں تمام دوست ممالک نے ساتھ دیا ہے۔
اب زرا یہ بھی پڑھیں: سرجیکل اسٹرائیک درختوں کو اکھاڑنے کی لئے کی گئی تھی؟
زرائع کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے پاکستان کے بارے میں اچھے خیالات جبکہ بھارت کے بارے میں بری طرح سے مزاق اڑایا گیا۔ بھارت نریندرا مودی سے سوالات کر رہی ہے۔فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ تمام اقلیتوں کا احترام کرنا ضروری ہے۔