11/Mar/2019
News Viewed 1785 times
اتھوپیا کا مسافر طیارہ ادیس بابا کینیا کے دارالحکومت نیروبی جا رہا تھا کہ طیارہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گیا۔ زرائع کے مطابق ایتھوپین کا 737 بوئنگ طیارجس میں 149 مسافر اور عملے کے 7 ارکام موجود تھے۔ ایتھوپین کا طیارہ پرواز کے کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا۔طیارہ گرنے کا علم فوری طور پر سامنے نہ آسکا جبکہ ایتھوپین کے دفترِ وزیر سے طیارہ گرنے کی تصدیق کی جا چکی ہیں اور ریسکیو ٹیموں نے حادثے کی جگہ پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کر دی ہیں۔
مزید بھی پڑھیں: 10بچوں کی اعضا کٹی لاشیں بر آمد
زرائع کے مطابق حادثے میں کسی بھی مسافر کے بچنے کی اطلاعات ملنا مسکل ہے۔اتھوپیا کے وزیر اعظم نے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔