10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ری کنڈیشنڈ گاڑیاں خطرہ میں


پاکستان

16/Jan/2019

News Viewed 1412 times

ری کنڈیشنڈ گاڑیاں خطرہ میں

بنک انکیشمنٹ سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کئے جانے سے گفٹ ،رہائش کی تبدیلی اور بیگج اسکیم کے تحت درآمد کی جانے والی ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند کرنے کا خدشہ۔ 
زرائع کے مطابق اقتصادی رابط کمیٹی کی جانب سے انٹرنیشنل ملک سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لئے جانے والی ادائیگیوں کے ثبوت کے طور پر ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند کرنے کا خدشہ ہے۔
زرائع کے مطابق آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئر مین ایچ ایم شہزاد تحریک انصاف کی حکومت سے انصاف کی امید تھی ،اسی لئے گزشتہ حکومت کی طرح یک طرفہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔

مزید بھی پڑھیں: کنیا کے ہوٹل پر دہشت گرد حملہ

­
بنک انکیشمنٹ سرٹیفکیٹ کی شرط سے سمندرپار مزدور طبقہ متاثر ہوگااور ساتھ ہی حکومت کو محصولات کی مد کو بھاری اور بری طرح نقصان کا سامنا ہوسکتا ہے۔

انگلش نیوز پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

متعلقہ خبریں