10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ڈیمز بنانے کا حکم سپر یم کورٹ نے دیا ہے


پاکستان

23/Nov/2018

News Viewed 1717 times

ڈیمز بنانے کا حکم سپر یم کورٹ نے دیا ہے

چیف جسٹس آف پا کستان کا کہنا ہے کے ڈیمز بنانے کا حکم سپر یم کورٹ نے دیا ہے اس کی تعمیر کو ئی نہیں روک سکتا میاں ثاقب لند ن کے مقا می ہو ٹل میں فنڈ ریزنگ سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ بر طا نیہ میں فو ری طور پر انصا ف ملتا ہے اور غلط افراد کو بر داشت نہیں کیا جاتا اور پا کستان کی عدالت میں چالیس چالیس سال دھکے کھا نے پر تے ہیں چیف جسٹس آف پا کستان نے خطاب کر تے ہو ئے مز ید کہا کہ پا کستان میں چالیس سال سے ڈیم کیوں نہیں بنا ابھی تک آج پتا چلا ڈیم بنا نے میں غفلت کسی کی تھی 

مزید پڑھیں:سی پیک قرضوں پر تحفضات، آئی ایم ایف


چیف جسٹس آف پا کستان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کو ئی مہم بچوں کی ہا تھ آجائے تو روک نہیں سکتے پا کستان کے لیے ڈیم بنا نا بہت ضروری ہے اگر پہلے وقت میں ڈیم بنا نا ہو تا توآج فا ئدہ ہو تا 

متعلقہ خبریں