06/May/2019
News Viewed 2451 times
وزیراعظم عمران خان نے ملک قوم کی ترقی اور خوشحالی کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو قوم نے متحد رکھنا ہے۔
ذرایع کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہارہ میں نئی یونیورسٹی القادر کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے عمران خان نے جلسہ عام سے انتخاب کیا ان کا کہنا تھا مجھے خوشی ہے کہ یونیورسٹی کا نام سید عبدالقادر جیلانی کے نام پر رکھا گیا کیونکہ کہ انہوں نے اسلام سے سائنس اور روحانیت کا تعلق جوڑا تھا ان کا کہنا تھا کہ ہم بھی اسلام سائنس کو اسلام کے ساتھ جوڑیں گے اور اپنی آنے والی نسل کو اسلام کی روشنی کے بارے میں بتائیں گے ہر طرح سے ملک قوم کو خوشحال رکھیں گے۔
مزید جانیں:نوازشریف کی ضمانت کی درخواست نا قابل قبول
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ القادر یونیورسٹی کو قوم کے فنڈز پر بنایا جائے گا اور یہاں زہین طلبات کو داخلہ دیا جائے گا ملک بھر سے میرٹ کی بنیاد پر یہاں بچوں کو داخلہ دیا جائے گا اور یہاں خصوصی اسلام کے متعلق بچوں کو کلاسز دی جائیں گی۔