10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

افغان کانفرنس میں وزیر خارجہ کی شرکت مشکوک


پاکستان

26/Nov/2018

News Viewed 1736 times

افغان کانفرنس میں وزیر خارجہ کی شرکت مشکوک

سفارتی لحاظ سے افغان کانفرنس جنیوا میں کل ہو گی۔ وزیر خارجہ نے اس میں شرکت کرنی تھی لیکن اب انہوں نے کہا ہے کہ میں شریک نہیں ہوں گا۔ وفد اب وزیر خارجہ کی جگہ کانفرنس میں جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت کے 100 دنوں میں عوام پر جو قیامت گزری وہ نا قا بل بیان ہے


کانفرنس کا مقصود طالبان اور امریکہ کے دوران مذکرات کو بڑھانا ہے۔ کانفرنس میں یورپی ممالک سمیت روس، چین، امریکا اور پاکستان شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں