12/Nov/2018
News Viewed 2324 times
تحر یک لبیک پا کستان کے سر براہ خادم حسین رضوی اور سر بر اہ مو لانا فضل الر حمان سمیت اور دیگر کے خلا ف غداری کے خلا ف در خو است مستر د کر دی گئی سپر یم کو رٹ نے از خو د نوٹس لے لیا اور کہا دع خواست قابل سماعت نہیں ہے اور در خو است گزار سے کہا کہ احتجا ج میں تو ڑ پھوڑ کر نے والوں کے خلا ف حکومت سخت نو ٹس لے گئی
مزیدپڑھیں:دھر نا قیا دت سر گرم کا رکنوں کی گر فتا ریوں پر تشو یش میں مبتلا
جسٹس عا طر محمو د نے نشا ندہی کر وائی ور کہا کہ غداری کی کا روائی کر ناحکومت کا اختیا ر ہے عدالت کا نہیں درخواست گزار نے مو لانا فضل الر حمن اور خادم حسین رضوی کے خلا ف بیان دیے اور کہا ان کے خلا ف کا راوئی کی جائے